حیدر آ باد 12 نو مبر ( ایجنسیز) آ ند ھراپر دیش کے چیف منسٹر این چند ر ا بابو نا ئیڈ و پا نچ رو ز ہ دو ر ہ پر سنگا پو ر روا نہ ہو گئے ہیں ۔ ا نکے سا تھ و ز را ء وائی ر ام کر شنو
ڈو اور نا را ئنا بھی ہیں ۔ نا ئیڈ و سنگا پو ر میں جنو بی ایشیا کا نفر نس میں شر کت کر ینگے۔ ا س کے علا وہ وہ ریا ست میں سر ما یہ کا ری کا جا ئز ہ لینگے ۔ وہ سنگا پو ر کے بعض و ز را ء سے بھی ملا قا ت کر ینگے اور 14 نو مبر تک وہا ں ر ہیں گے۔